الانا ایک فیشن ڈیزائنر ہیں اور جلد ہی دلہن بننے والی ہیں۔ بتادیں کہ اداکارہ اننیا پانڈے کی کزن بہن الانا پانڈے جلد شادی کے بندھن میں بندھنے والی ہیں۔ اس حوالے سے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ منگل کو ممبئی میں اداکار اور فلمساز سہیل خان کی رہائش گاہ پر مہندی کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں بالی ووڈ کے کئی ستاروں نے شرکت کی۔