உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ اننیا پانڈے سے سیکھئے کیسے لی جاتی ہیں 'مرر سیفلی'، PHOTOS میں دکھائی اپنی خوبصورت ادائیں

    Ananya Panday Mirror Selfie: سیلفی کلک کرنے کی بات آتی ہے تو اننیا پانڈے دیگر بالی ووڈ اداکاراوں کے مقابلہ میں ایک قدم آگے رہتی ہیں ۔ وہ اکثر انسٹاگرام پر اپنی مرر سیلفی شیئر کرکے اپنی خوبصورتی کی جانب لوگوں کا دھیان کھینچتی رہتی ہیں۔ اداکارہ نے اس مرتبہ بھی کچھ ایسا ہی کیا ہے ۔