Ananya Panday Latest Photos: اننیا پانڈے کا نام اب بالی ووڈ کی مشہور اداکاراوں کی فہرست میں شامل ہوچکا ہے ۔ انہوں نے بہت ہی کم وقت میں بالی ووڈ میں اپنی الگ شناخت بنالی ہے ۔ وہیں پچھلے کچھ دنوں سے اننیا کا نیا نیا اوتار دیکھنے کو مل رہا ہے ، جس میں ان کا انتہائی بولڈ انداز سامنے آیا ہے ۔ اداکارہ اننیا پانڈے نے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنے تازہ فوٹوشوٹ کی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ، جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ تصویر : Instagram @ananyapanday