اداکارہ اننیا پانڈے سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہنے والی اداکاراوں میں سے ایک ہیں ۔ اننیا کی فین فالوئنگ بھی زبردست ہے ۔ اپنے تازہ فوٹوشوٹ کی وجہ سے اننیا کے فینس جہاں ان کی تعریف کرتے نہیں تھک رہے ہیں تو وہیں کچھ یوزرس کو عرفی جاوید کی یاد آگئی ہے ۔ تصویر : ananyapanday/Instagram