انتہائی ڈیپ نیک بلیک ڈریس میں اداکارہ اننیا پانڈے دکھایا اتنا بولڈ اوتار، فینس کے اڑ گئے ہوش! دیکھئے تصاویر
Ananya Panday Viral Photos: بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار چنکی پانڈے کی بیٹی اداکارہ اننیا پانڈے کی بی ٹاون میں زبرست فین فالوئنگ ہے ۔ اننیا کا شمار بالی ووڈ کی مشہور اداکاراوں میں ہوتا ہے ۔ ادکاری کے ساتھ ساتھ اننیا اپنی گلیمرس تصویروں کیلئے جانی جاتی ہیں ۔
اننیا پانڈے نے کچھ ہی فلموں سے اپنی زبردست شناخت بنالی ہے ۔ حال ہی میں ریلیز ہوئی فلم لائیگر میں اننیا کی اداکاری کی کافی سراہنا کی گئی تھی ۔ اس فلم میں وہ ساوتھ اداکار وجے دیورکونڈا کے ساتھ نظر آئی تھیں ۔ تصویر: Instagram @ananyapanday
20/ 2
اننیا پانڈے کی کچھ تصاویر ان دنوں سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔ ان تصاویر میں اننیا کا گلیمرس انداز دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ تصویر: Instagram @ananyapanday
20/ 3
اننیا کی یہ تصویریں نیویارک کی ہیں، جہاں وہ بلیک کلر کی ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔ تصویر: Instagram @ananyapanday
20/ 4
اننیا ان تصویروں میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں اور ان کے فینس ان کی ان تصویروں کو کافی پسند کررہے ہیں ۔ تصویر: Instagram @ananyapanday
20/ 5
تصویروں پر سلیبریٹیز سے لے کر فینس تک سبھی کمنٹ کرکے اننیا کی خوبصورتی کی تعریف کررہے ہیں ۔ تصویر: Instagram @ananyapanday
20/ 6
بتادیں کہ اننیا ان دنوں اپنی موسٹ اویٹیڈ فلم ڈریم گرل 2 کو لے کر کافی مصروف چل رہی ہیں ۔ تصویر: Instagram @ananyapanday
20/ 7
فلم ڈریم گرل 2 میں آیوشمان کھورانہ کے ساتھ اننیا پانڈے عشق لڑاتی نظر آئیں گی ۔ تصویر: Instagram @ananyapanday
20/ 8
حال ہی میں بالاجی موشن پکچر کے ذریعہ دی جانکاری کے مطابق فلم ڈریم گرل 2 ، 29 جون 2023 کو ورلڈ وائڈ ریلیز کی جائے گی ۔ تصویر: Instagram @ananyapanday