بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے کی کچھ تصویریں ان دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں ، جس میں ان کا گلیمرس لک دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ اپنی ان وائرل تصویروں کو خود اننیا پانڈے نے کچھ دنوں پہلے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا تھا ۔ تصویر: Instagram @ananyapanday