اس درمیان اداکارہ نے اپنے تازہ فوٹوشوٹ کی کچھ تصویریں اپنے آفیشیل انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کی ہیں، جو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہیں ۔ تصویروں میں سفید کلر کی مونوکنی میں اننیا اپنے کروی فیگر کو فلانٹ کرتی دکھ رہی ہیں ۔ تصویر: ananyapanday/Instagram