گوہر خان اور زید دربار کی خوبصورت جوڑی ایک مرتبہ پھر سرخیوں میں ہے ۔ دونوں کو لوگ کافی پسند کرتے ہیں ۔ حال ہی میں گوہر نے اپنے انسٹاگرام پر زید کے ساتھ کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ۔ تصاویر میں دونوں کا رائل ویڈنگ لک قابل دید ہے ۔ شیئر کی گئی تصاویر میں گوہر خان نے کریم کلر کا لہنگا پہنا ہوا ہے تو وہیں زید شیروانی میں کافی خوبصورت لگ رہے ہیں ۔ تصویر : @gauaharkhan