اداکارہ انکتا لوکھنڈے سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ فینس کے ساتھ انٹریکشن کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتی ہیں ۔ اداکارہ نے اب نیلی ساڑی میں اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ۔ نیلی ساڑی میں اداکارہ کا انداز نیٹیزنس کو سری دیوی کی یاد دلا رہا ہے ۔ اداکارہ کا اسٹائل نیٹیزنس کو حیران کر رہا ہے ۔ (Instagram@lokhandeankita/YouTube@thebollysongs13)