آئی پی ایل (IPL) تیرہواں سیزن جاری ہے۔ گزشتہ پیر کو دبھئی میں منعقد آئی پی ایل کے 10ویں میچ میں روہت شرما کی ممبئی انڈینس (Mumbai Indians) اور وراٹ کوہلی رائل چیلنجرس بنگلور (RCB) کے درمیان بیحد دلچسپ میچ دیکھنے کو ملا۔ میچ کے سپر اوور میں وراٹ کوہلی (virat kohli) کی ٹیم RCB روہت شرما کی ممبئی انڈینس پر جیت حاصل کی۔ جسے لیکر انوشکاشرما (Anushka Sharma) کافی خوش نظر آئیں۔ انوشکا نے انسٹاگرام کے ذریعے آر سی بی کا جشن منایا ہے۔
ان دنوں یو اے ای میں آئی پی ایل چل رہا ہے وہیں اس دوران جمعرات کو بنگلورو اور پنجاب کے درمیان میچ کھیلا جا رہا تھا اور اس دوران بنگلورو کے کپتان وراٹ کوہلی(Virat Kohli) کچھ خاص کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کرسکے۔ اس دوران کمنٹری پینل کے رکن سنیل گواسکر(Sunil Gavaskar) وراٹ کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما (Anushka Sharma) کو لے کر کچھ ایسا کہہ گئے کہ اب وہ ٹرولرس کے نشانے پر ہی ۔ گواسکر کے تبصرہ پر خود انوشکا شرما (Anushka Sharma) کا بھی رد عمل سامنے آچکا ہے۔ تصویر: انسٹاگارم۔
زرین خان نے سخت ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے لکھا، مسٹر سنیل گواسکر آپ ایک کرکٹ لیجینڈ ہیں۔ ایسے میں مسٹر وراٹ کوہلی اور ان کی بیوی انوشکا شرما پر ایسے بکواس کمینٹ کرنا آپ کو زیبا نہیں دیتا ہے۔ ایک وقت پر آپ بھی ایک کرکٹر رہ چکے ہیں۔ میں مانتی ہوں کی آپ جانتے ہوں گے کہ کرکٹ میں کوئی دن اچھا تو کوئی دن خراب بھی ہوتا ہے۔ میں حیران ہوں کہ اگر آپ نے میدان پر اچھا مظاہرہ نہیں کیا تو کیا آپ کی بیوی پر بھی ایسے الزام لگتے ہوں گے؟
ممبئی: ٹیم انڈیا کے کپتان وراٹ کوہلی (Virat Kohli) کی بیوی بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما (Anushka Shrma) جلد ہی ماں بننے والی ہیں۔ اس بات کا اعلان انہوں نے حال ہی میں کیا تھا۔ انوشکا شرما اور وراٹ کوہلی (Virat Kohli) نے سوشل میڈیا کے ذریعہ اس کا انکشاف کیا تھا۔ اس درمیان انوشکا شرما نے اپنے انسٹاگرام پر حمل کی حالت میں بیحد ہی بولڈ تصویر شیئر کردی جسے دیکھ فینس کے ہوش اڑ گئے۔ تمام تصاویر: انسٹاگرام، انوشکا شرما۔
اداکارہ انوشکا شرما نے تصویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا ہے، اپنی زندگی میں آپ کے ہاس پہلے سے موجود اچھے کو قبول کرنا بہتری کی نیو ہوتی ہے۔ ان سبھی کا شکریہ جنہوں نے میرے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا اور مجھے اس دنیا میں اچھائی پر یقین کرنے کیلئے حوصلہ دیا۔ اسی بھروسے کے ساتھ میں دل کھول کر یہ اچھائی دنیا کو واپس کر رہی ہوں۔ آخرکار ہم سبھی کی راہیں کبھی نہ کبھی ایک۔دوسرے سے ضرور ٹکراتئ ہیں۔
اداکارہ انوشکا شرما (Anushka Sharma pregnant) ان دنوں حاملہ ہیں۔ انوشکا اپنے حمل کے وقت کو انجوائے کر رہی ہیں۔ اب انوشکا شرما نے سمندر کے کنارے بیبی بمپ کے ساتھ ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ اداکارہ کی اس تصویر کو سبھی بیحد پیار دیتے نظر آرہے ہیں اور پیار لٹا رہے ہیں۔ اسی دوران انوشکا کی اس تصویر پر ان کے شور وراٹ کوہلی نے سب کے سامنے بیحد ہی پیار بھری اور بڑی بات کہہ دی۔
کورونا وائرس کے سبب بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما ان دنوں اداکاری سے دور ہیں، لیکن سوشل میڈیا پر خوب سرگرم ہیں۔ بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما ان دنوں شوہر وراٹ کوہلی کے ساتھ کوالٹی ٹائم گزار رہی ہیں اور اپنے پروڈکشن کے کام میں مصروف ہیں۔ سوشل میڈیا پر بھی اس کی جھلک اکثر ہی دیکھنے کو بھی ملتی ہے۔ چاہے پھر وہ وراٹ کوہلی ہوں یا انوشکا شرما۔ دونوں ہی ایک دوسرے کے ساتھ اپنی تصویریں شیئر کرتے رہتے ہیں اور ایک دوسرے کے پوسٹ پر کمنٹ بھی کرتے رہتے ہیں۔ اس درمیان سوشل میڈیا پر انوشکا شرما کی کچھ تصویریں سوشل میڈیا پر خوب سرخیاں بٹور رہی ہیں، جن میں اداکارہ انوشکا شرما سمندر کے کنارے نظر آرہی ہیں۔ اداکارہ کا یہ ہاٹ اوتار ان کے مداحوں کو خوب پسند آرہا ہے۔ (photo credit: instagram/@anushkasharma)