اپنا ضلع منتخب کریں۔

    حاملہ انوشکا شرما نے کھلے عام کیوں کہہ ڈالی یہ بڑی بات، بیٹا ہونا خصوصی حق نہیں۔۔۔

    یوپی کے ہاتھرس (Hathras) اور بلرام پور (balrampur gangrape) میں دو لڑکیوں کے ساتھ جو ہوا اس پورے ملک میں غصہ ہے۔ سوشل میڈیا پر عام سے خاص ہر کوئی اس واقعے پر ناراضگی ظاہر کر رہا ہے۔ اس معاملے پر بالی ووڈ کے کئی نامی ستاروں نے بھی ناراضگی ظاہر کی ہے۔ وہیں  اس درمیان اب انوشکا شرما نے بیحد بڑی بات کہہ ڈالی ہے۔

    تازہ خبر