உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    حاملہ انوشکا شرما کو وراٹ کوہلی نے کچھ اس طرح سے کروایا شیرش آسن، سامنے آئی تصویر

    انوشکا نے اپنے آفیشیل انسٹاگرام سے وراٹ کوہلی کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی ہے۔ اس تصویر میں وراٹ کوہلی حاملہ انوشکا شرما کو شیرش آسن کرنے میں مدد کرتے ہوئے نظر آئے۔