உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ انوشکا شرما نے شیئر کردی ایسی تصویر ، مچل گیا شوہر وراٹ کوہلی کا دل، کہہ ڈالی یہ بڑی بات

    بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما (Anushka Sharma) ماں بننے کے بعد اب اپنے پرانے شیپ میں لوٹ آئی ہیں ۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ، جس میں وہ کافی ہاٹ اور بولڈ نظر آرہی ہیں ۔ ان کی یہ تصویریں سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچا رہی ہے ۔