نئی دہلی : انوشکا شرما کو اکثر آپ نے ویسٹرن ڈریس میں دیکھا ہوگا، لیکن انہیں روایتی ڈریس بھی پہننا پسند ہے ۔ وہ جب ساڑی پہنتی ہیں تو اور بھی زیادہ خوبصورت لگتی ہیں ۔ انہوں نے دیوالی پر ہرے رنگ کی خوبصورت پہنی تھی ۔ اداکارہ کی تصاویر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔ تصویر : Instagram@anushkasharma