உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ اونیت کور نے لہنگا پہن کر کروایا فوٹوشوٹ ، انٹرنیٹ پر قہر ڈھارہی ہیں تصاویر

    اداکارہ اونیت کور (Avneet Kaur) نے لہنگا پہن کر ایک فوٹوشوٹ کروایا ہے ، جس کی کچھ تصویریں انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں ۔ ان تصویروں میں ان کا بالکل نیا لک دیکھنے کو مل رہا ہے ۔