فلم میں نے پیار کیا سے بالی ووڈ میں انٹری کرنے والی ہیروئن بھاگیہ شری بھلے ہی بالی ووڈ سے دوری بنائے ہوئے ہوں لیکن آج بھی ان کا گلیمرس لک کئی ہیروئنوں کو مات دیتا ہے۔ بھاگیہ شری کو ہمیشہ ہی بالی ووڈ میں ان کے معصوم چہرے اور سادگی بھرے انداز کے لئے جانا جاتا تھا۔ دیکھیں بھاگیہ شری کی کچھ خوبصورت تصویریں۔