உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ٹاپ لیس فوٹو شوٹ کے بعد اب بھومی پیڈنیکر نے شیئر کی انتہائی بولڈ تصویر ، سوشل میڈیا پر مچا ہنگامہ

    بالی ووڈ اداکارہ بھومی پیڈنیکر ہمیشہ ہی الگ الگ موضوع پر فلموں میں کام کرنے کیلئے مشہور ہیں ۔ انہوں نے ہمیشہ ہی اپنی دمدار اداکاری سے مداحوں کا دل جیتا ہے ۔