اداکارہ بھومی پیڈنیکر نے پہن لیا اتنا ریویلنگ بلاوز، دیکھ کر فینس کے اڑ گئے ہوش! کہہ ڈالی ایسی بات
Bhumi Pednekar Photos: اداکارہ بھومی پیڈنیکر اکثر اپنے اسٹائل سے فینس کا دھیان کھینچتی رہتی ہیں ۔ وہ انسٹاگرام پر اپنے الگ الگ لک میں تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے ساڑی میں کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ، جو سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا رہی ہیں ۔ جہاں کچھ فینس کو ان کا یہ لک پسند آیا تو وہیں کچھ لوگوں کو ان کا یہ انداز پسند نہیں آیا ۔
دوست کی شادی کیلئے بھومی پیڈنیکر نے شبوری پرنٹ کی بلیو ساڑی کیری کی ہے ۔ اس ساڑی کے ساتھ انہوں نے الگ اسٹائل کا بلاوز کیری کیا ہے ۔ (تصویر: بھومی پیڈنیکر انسٹاگرام )
20/ 2
بھومی نے اس لک کے ساتھ ایتھینک جیولری کیری کی، جس میں وہ کافی الگ لگ رہی تھیں ۔ (تصویر: بھومی پیڈنیکر انسٹاگرام )
20/ 3
بھومی کا آئی کیچنگ لک ان کے فینس کا دھیان کھینچ رہا ہے ۔ بھومی پیڈنیکر نے الگ الگ اینگل سے تصاویر کھینچوائی ہیں ، جن میں وہ کافی بولڈ اور گلیمرس لگ رہی ہیں ۔ (تصویر: بھومی پیڈنیکر انسٹاگرام )
20/ 4
بھومی کا یہ لک کچھ لوگوں کو پسند نہیں آیا ۔ ایک یوزر نے پرانی اداکاراوں سے موازنہ کرتے ہوئے کہا کہ خوبصورتی پہلے آنکھوں سے جھلکتی تھی ۔ یوزر کے مطابق بھومی نے خوبصورتی کی تعریف ہی بدل دی ہے ۔ (تصویر: بھومی پیڈنیکر انسٹاگرام )
20/ 5
بھومی کے اس لک پر ایک یوزر کا کہنا تھا کہ وہ اس میں نیچرل نہیں لگ رہی ہیں ۔ ایسا لگ رہا ہے کہ وہ کچھ اور بننا چاہ رہی ہیں ۔ ان کا فرنٹ کافی ریویلنگ ہے ۔ (تصویر: بھومی پیڈنیکر انسٹاگرام )
20/ 6
کچھ یوزرس نے بھومی کی ٹیم کو بھی کافی برا کہا ۔ ان کا کہنا تھا کہ اتنی بڑی ٹیم ہونے کے بعد بھی اس طرح کا لک دیا ہے ۔ (تصویر: بھومی پیڈنیکر انسٹاگرام )
20/ 7
بھومی پیڈنیکر اکثر انسٹاگرام پر گلیمرس لک میں تصاویر پوسٹ کرتی رہتی ہیں ۔ پچھلے دنوں انہوں نے سفید آوٹ فٹ میں تصاویر شیئر کی تھیں ۔ (تصویر: بھومی پیڈنیکر انسٹاگرام )
20/ 8
ورک فرنٹ کی بات کریں تو بھومی پیڈنیکر جلد ہی فلم گووندہ نام میرا میں نظر آئیں گی ۔ فلم میں ان کے ساتھ وکی کوشل اور کیارا اڈوانی بھی نظر آئیں گے ۔ (تصویر: بھومی پیڈنیکر انسٹاگرام )
20/ 9
آپ کو بتادیں کہ بھومی پیڈنیکر نہ صرف ایک باصلاحیت اداکارہ اور فیشنسٹا ہیں بلکہ وہ ایک فٹنس فریک بھی ہیں ۔ (Photo Credit -@bhumipednekar)