உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ بھومی پیڈنیکر نے براون بکنی میں شیئر کی انتہائی بولڈ تصویر ، فینس ہوئے دیوانے

    اداکارہ بھومی پیڈنیکر (Bhumi Pednekar) براون بکنی میں اپنی ٹونڈ باڈی کو فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں ۔ انہوں ٹوپی پہن رکھی ہے اور لپسٹک بھی لگا رکھی ہے ۔