உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ بھومی پیڈنیکر نے باتھ ٹب میں لیٹ کر بغیر کپڑوں کے کرایا تھا انتہائی بولڈ فوٹو شوٹ، مچ گیا تھا ہنگامہ

    بالی ووڈ میں اداکارہ کے طور پر اپنی پہچان بنا چکی اداکارہ بھومی پیڈنیکر (Bhumi Pednekar) کا آج اپنا یوم پیدائش منا رہی ہیں۔ بھومی کا جنم 18 جولائی 1989 کو ممبئی میں ہوا ہے۔