نورا فتیحی ان دنوں اپنی ذاتی زندگی کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں ۔ دلبر دلبر گرل آج بالی ووڈ میں ایک الگ مقام بنا چکی ہیں ۔ آج لاکھوں لوگوں کے دلوں میں راج کرنے والی اس اداکارہ کے بارے میں کم ہی لوگ جانتے ہیں کہ وہ کبھی ویٹرس تو کبھی لاٹری بیچنے کا کام کرچکی ہیں ۔ حال ہی میں نورا نے ایک انٹرویو میں اپنے ویٹر کے کام کے بارے میں بتایا ۔ تصویر : @norafatehi/instagram