اپنا ضلع منتخب کریں۔

    8 ہندوستانیوں نے Oscars میں رقم کی تاریخ، دیپکاپاڈوکون سے لیکر راجامولی تک نے لہرایا پرچم

    فلم 'آر آر آر' RRR کے گانے ناٹو ناٹو نے آسکر ایوارڈ جیتا ہے۔ اس گانے نے بہترین اوریجنل کا ایوارڈ جیتا ہے۔ ہدایت کار راجامولی کی اس فلم نے ایک بار پھر ہندوستانیوں کا سر فخر سے اونچا کر دیا ہے۔ Natu-Natu کی اس کامیابی کے پیچھے ایم ایم کیراونی کا ہاتھ ہے۔

    تازہ خبر