اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی نیون گرین بکنی کی قیمت جان کر اڑجائیں گے ہوش، بھول جائیں گے 'بے شرم رنگ' تنازع
Deepika Padukone Photos : جب بھی آپ اپنا فون یا ٹی وی دیکھ رہے ہوں گے آپ کو سب سے پہلے دیپیکا پڈوکون اور ان کا 'بے شرم رنگ' تنازع نظر آرہا ہوگا ۔ بھگوا بکنی کو لے کر ہنگامہ ہورہا ہے ، لیکن ان سب کے درمیان ہم آپ کو اس کی قیمت بتانے جارہے ہیں، جس کو سن کر آپ تنازع بھی بھول جائیں گی ۔
دیپیکا پڈوکون جیسے ہی 'بے شرم رنگ' کے ذریعہ سب کے سامنے آئیں تو انہوں نے اپنے انداز سے انٹرنیٹ پر آگ لگادی ۔ بھلے ہی بکنی کو لے کر تنازع گہرا رہا ہے، لیکن وہ ٹاکنگ پوائنٹ بن چکی ہیں ۔ تصویر : یوٹیوب ۔
20/ 2
پورے گانے میں دیپیکا کا ہر لک کلر ہے ۔ گانے کے آخر میں سیفرن بکنی میں ان کا انداز سب سے الگ ہے اور اس کو لے کر ہی تنازع کھڑا ہوا ہے ۔ تصویر : یوٹیوب ۔
20/ 3
شاہ رخ خان نے سب سے پہلے دیپیکا کا بکنی لک سانگ ریلیز کیا تھا ۔ تب سے ہی اس گانے کی چرچا شروع ہوگئی تھی ۔ تصویر : یوٹیوب ۔
20/ 4
بے شرم رنگ گانے میں سب سے زیادہ اگر کچھ فینس کو لبھا رہا ہے تو وہ دیپیکا کا ہر لک میں دلکش انداز ہے ۔ گانے میں ان کی ادائیں سبھی کو پسند آرہی ہیں ۔ تصویر : یوٹیوب ۔
20/ 5
گانے میں ایک جگہ دیپیکا گولڈن کلر میٹیلک سوئم سوٹ میں نظر آرہی ہیں ۔ بتادیں کہ اس بکنی کی قیمت تقریبا بارہ ہزار ہے ۔ اس کے ساتھ دیپیکا نے گولڈن ایئر رنگ کیری کئے ہیں ۔ تصویر : یوٹیوب ۔
20/ 6
گانے میں دیپیکا نے اپنا انتہائی الگ انداز دکھایا ہے ۔ ان کا ہر لک فینس کے درمیان ہٹ ہے اور سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہورہا ہے ۔ تصویر : یوٹیوب ۔
20/ 7
بے شرم رنگ میں بکنی کے ساتھ ہی دیپیکا کا ڈانس بھی کافی الگ ہے ۔ ہر ڈانس موو پر فینس کی نگاہیں بس ان پر ہی ٹک رہی ہیں ۔ تصویر : یوٹیوب ۔
20/ 8
اس پورے گانے میں ایک جگہ دپیکا نیون بکنی میں نظر آئیں ۔ جانکاری کے مطابق لوئیسا بلاو برانڈ کی اس بکنی کی قیمت 19773 روپے ہے ۔ تصویر : یوٹیوب ۔