بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون ان دنوں اپنی آنے والی فلم گہرائیاں کو لے کر موضوع بحث بنی ہوئی ہیں۔ اس فلم میں ان کے ساتھ اننیا پانڈے اور سدھانت چترویدی مرکزی کردار میں ہیں ۔ فلم کا ٹریلر حال ہی میں لانچ کیا گیا تھا اور اس کے بعد سے ہی لوگوں میں اس کے حوالے سے تجسس ہے ۔ اس دوران یہ سبھی اداکار فلم کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ (Image: Instagram)