உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    دیپیکا پڈوکون سے لے کر تبو تک، جب سیکوئن ساڑی میں چھائیں بالی ووڈ کی یہ حسینائیں، دیکھئے PICS

    اب تک کئی حسینائیں سیکوئن ساڑی میں اپنے جلوے بکھیر چکی ہیں ۔ دیپیکا پڈوکون (Deepika Padukone) سے لے کر تبو، کیارا اڈوانی (Kiara Advani) ، شلپا شیٹی کندرا تک زیادہ تر اداکاراوں نے ایک مرتبہ تو سیکوئن ساڑی ضرور پہنی ہے اور انہیں پہن کر تصویریں شیئر کی ہیں ۔