اداکارہ دشا پٹانی نے بھلے ہی کچھ ہی فلموں میں کام کیا ہے ، لیکن اداکارہ کی شاندار فین فالوئنگ ہے ۔ سوشل میڈیا پر سرگرم رہنے والی اداکارہ اپنی تصویریں اور ویڈیوز شیئر کرکے فینس کو پروفیشنل اور پرسنل زندگی کی اپ ڈیٹ دیتی رہتی ہیں ۔ تصویر : dishapatani/Instagram