உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ دشا پٹانی نے اسٹریپ لیس بلیک گاون میں دکھایا بولڈ انداز، ٹائیگر شراف نے کہہ ڈالی ایسی بات

    بالی ووڈ اداکارہ دشا پٹانی (Disha Patani) نے اپنی ایک ایسی تصویر شیئر کی ہے جس کو لوگ کافی پسند کر رہے ہیں ۔ تصویر میں دشا کافی خوبصورت اور گلیمرس لگ رہی ہیں ۔ فینس کے ساتھ ساتھ ٹائیگر شراف (Tiger Shroff) بھی خود کو اس پر کمنٹس کرنے سے نہیں روک سکے ۔