اپنا ضلع منتخب کریں۔

    PICS: برتھ ڈے کے ایک دن بعد اداکارہ دشا پٹانی نے ریڈ بکنی میں شیئر کی مرر سیلفی، فینس نے کہہ ڈالی ایسی بات

    Disha patani Photo: ایک روز پہلے اپنی سالگرہ پر کئی تحائف وصول کرنے والی دشا پٹانی نے اب اپنے فینس کو تحفہ دیا ہے۔ دشا پٹانی نے ایک بار پھر بکنی میں تصویر شیئر کرکے اپنے مداحوں کو حیران کردیا ہے۔ جیسے ہی دشا نے اپنی تصاویر کو انسٹاگرام پر شیئر کیا، اس کو وائرل ہونے میں زیادہ دیر نہیں لگی۔

    تازہ خبر