اپنا ضلع منتخب کریں۔

    PICS: بولڈ انداز میں نظر آئیں دیویا کھوسلہ، شارٹ ڈریس میں دئے ایسے پوز، دیکھتے ہی فینس نے کہہ ڈالی اتنی بڑی بات

    دیویا کھوسلہ کمار (Divya Khosla Kumar) ان دنوں اپنے نئے گانے 'ڈیزائنر' کے لیے سرخیوں میں ہیں۔ گرو رندھاوا اور یو یو ہنی سنگھ کے ساتھ اس گانے میں دیویا کھوسلہ کمار کا شاندار اوتار نظر آ رہا ہے۔ لیکن ان سب کے درمیان ان کی کچھ تصاویر بھی ہیں، جو ہر طرف چھائی ہوئی ہیں ۔

    تازہ خبر