உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: ہاتھوں میں کنگن، کانوں میں جھمکا اور انتہائی ڈیپ نیک بلاوز میں ایشا گپتا نے پھر گرائی دلوں پر بجلیاں، تصاویر وائرل

    Esha Gupta Photos: اداکارہ ایشا گپتا نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو اور تصویر شیئر کی ہے، جس میں ان کا انداز ہر کسی کا دھیان اپنی جانب کھینچ رہا ہے ۔ اکثر ویسٹرن آوٹ فٹ میں اپنے گلیمر سے لوگوں کے دلوں کی دھڑکنیں بڑھانے والی ایشا گپتا اس مرتبہ اپنے دیسی لک سے فینس کو دیوانہ بنا رہی ہیں ۔

    تازہ خبر