உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اس ویب سیریز میں ساری حدیں پار کر گئی تھی یہ مشہور اداکارہ، جم کر دئے Intimate Scene اور کیا Liplock

    بالی ووڈ فلموں میں کسنگ سینس کا تڑکا لگانے والی اداکارہ ایشا گپتا (Esha Gupta) کسی تعارف کی محتاج نہیں ہیں ۔ وہ اکثر اپنی بولڈ ڈریس کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں ، لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ فلموں میں عمران ہاشمی کے ساتھ کسنگ سین دینے والی ایشا گپتا دو ویب سیریز میں بھی جم کر انٹیمیٹ سین دے چکی ہیں ۔