اپنا ضلع منتخب کریں۔

    باڈی کان ڈریس میں اداکارہ ایشا گپتا نے دکھایا انتہائی بولڈ اوتار، دیکھتے ہی رہ گئے فینس

    Esha Gupta Photos: اداکارہ ایشا گپتا لگاتار اپنے بولڈ لک کو لے کر سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر ایشا اپنے فینس کیلئے لگاتار تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں ایشا نے اسپین کی سنہری شام کا لطف اٹھاتے ہوئے تصویریں شیئر کی ہیں ۔ ان تصویروں کو فینس کافی پسند کررہے ہیں۔ ایشا سفید باڈی کان ڈریس میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔

    تازہ خبر