உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ٹاپ لیس تصویر پر ٹرول ہوئی اداکارہ ایشا گپتا ، کہا : مردوں کو کیوں نہیں کہتے...

    بالی ووڈ اداکارہ ایشا گپتا (Esha Gupta) کو اکثر سوشل میڈیا پر اپنی ایکسپوزڈ تصویریں ڈالنے کیلئے ٹرول کا شکار ہونا پڑتا ہے ۔ حال ہی میں انہوں نے بالکنی میں دھوپ تاپتی ہوئیں کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں ۔ ان تصاویر میں ایشا گپتا ٹاپ لیس تھیں ۔