بالی ووڈ اداکارہ ایشا گپتا نے اپنی سانولی جلد کو لے کر ایک حیران کن انکشاف کیا ہے ۔ ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے بتایا کہ گورا ہونے کیلئے انہوں نے اس انجیکشن کے بارے میں جاننے کی کوشش کی ، جو ڈارک اسکن ٹون کو فیئر کردیتا ہے ۔ آپ کو بتادیں کہ ایشا گپتا اپنے لک کو لے کر اکثر سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ حالانکہ ان دنوں وہ میکس پلیئر کی ویب سیریز آشرم 3 کی وجہ سے سرخیوں میں چھائی ہوئی ہیں ۔ تصویر: انسٹاگرام ۔ @ egupta