Esha Gupta Viral Photos: بالی ووڈ اداکارہ ایشا گپتا اکثر اپنی دھماکہ دار تصویروں سے سوشل میڈیا پر وائرل پر تہلکہ مچا دیتی ہیں ۔ اداکارہ ایشا گپتا نے حال ہی میں لال رنگ کی برالیٹ ٹاپ میں اپنی ٹونڈ باڈی کو فلانٹ کرتے ہوئے ایک تصویر پوسٹ کی ، جس میں ان کا انتہائی بولڈ انداز دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ تصویر میں اداکارہ اپنے خوبصورت کروس کو فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں ۔ تصویر : Instagram @egupta