اداکارہ ایشا گپتا نے ڈیپ نیک بولڈ ڈریس میں ڈھایا قہر، فینس ہوئے مدہوش، دیکھئے تصاویر

Esha Gupta Photos: بالی ووڈ کی ہاٹ گرل ایشا گپتا کیمرے کے سامنے اپنے قاتلانہ لک سے ایسا قہر ڈھاتی ہیں کہ دیکھنے والے ان کے دیوانے ہوجاتے ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر ایشا گپتا کیمرے کے سامنے اتنے ریویلنگ لک میں سامنے آئیں کہ ان کو دیکھ کر فینس کے پسینے چھوٹ گئے ۔

تازہ خبر