Esha Gupta ViraL Photos: ایشا گپتا کا نام بالی ووڈ کی بولڈ اداکاراوں میں لیا جاتا ہے ۔ ایشا گپتا فلموں کے علاوہ اپنی بولڈ تصویروں کی وجہ سے بھی سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ فی الحال ایشا کووڈ پازیٹیو ہیں اور ہوم آئیسولیشن میں ہیں ۔ اس درمیان کڑاکے کی ٹھنڈ میں وہ ٹاپ لیس نظر آئیں ۔ ایشا نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی ایک ٹاپ لیس تصویر شیئر کرکے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچا دیا ہے ۔ انسٹاگرام پر ایشا کی ٹاپ لیس تصویر دیکھ کر فینس حیران ہیں ۔ تصویر : Instagram @egupta