உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بالی ووڈ کی اس مشہور اداکارہ نے بچہ کو دودھ پلاتے سامنے سے کرایا فوٹوشوٹ، مچا ہنگامہ، دیکھئے PICS

    بالی ووڈ اداکارہ ایولن شرما (Evelyn Sharma) سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں۔ اداکارہ نے اچانک شادی کر کے سب کو حیران کر دیا تھا اور شادی کے بعد پتہ چلا تھا کہ وہ پہلے سے ہی حاملہ تھیں ۔ ایولن نے 12 نومبر 2021 کو بیٹی کو جنم دیا تھا اور تب سے ہی وہ اپنی بیٹی کی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ ایک مرتبہ پھر اداکارہ نے تصویر شیئر کی ہے ، جو کافی وائرل ہو رہی ہے۔

    تازہ خبر