اپنا ضلع منتخب کریں۔

    گوہر خان کے والد کا انتقال، اداکارہ نے سوشل میڈیا پر لکھی دل کو چھو جانے والی باتیں

    اداکارہ گوہر خان (Gauahar Khan) کے کنبے پر آج دکھوں کا پہاڑ ٹوٹ گیا ہے۔ طویل وقت سے بیمار گوہر خان کے والد ظفر احمد خان ( Zafar Ahmed Khan) کا انتقال ہو گیا ہے۔ 5 فروری 2021 کی صبح انہوں نے آخری سانس لی۔ گزشتہ کچھ وقت سے وہ اسپتال میں داخل تھے جن کی خدمت کیلئے اداکارہ گوہر خان نے رات دن ایک کر دیا تھا۔ گوہر خان اپنے والد کی صحت کی دعائیں مانگ رہی تھیں لیکن ایسا نہیں ہو سکا۔

    تازہ خبر