اداکارہ اور ماڈل گوہر خان ان دنوں مالدیپ میں چھٹیاں منا رہی ہیں ۔ گوہر مسلسل یہاں سے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ اب گوہر خان نے سمندر کے بیچ میں نیلے پانی کے بیک گراونڈ میں اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔ تصاویر میں سمندر کا نیلا پانی اور گلیمرس انداز میں پوز دے رہیں گوہر خان ، دونوں کافی خوبصورت لگ رہے ہیں ۔ (Photo:@gauaharkhan/Instagram)