بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں اپنی بولڈنیس کیلئے ہمیشہ ہی سرخیوں میں رہنے والی اداکارہ گہنا وششٹھ ایک مرتبہ پھر سے موضوع بحث بن گئی ہیں ۔ گہنا کسی نہ کسی وجہ سے خبروں میں چھائی رہتی ہیں ۔ کچھ مہینے پہلے گہنا کا نام پورنوگرافک فلم ریکیٹ میں آنے کی وجہ سے وہ کافی تنازعات میں گھر گئی تھیں ۔ گہنا اپنے بولڈ ویڈیوز اور تصویروں کی وجہ سے انٹرنیٹ پرچھائی رہتی ہیں ۔ اسی درمیان ایک مرتبہ پھر سے گہنا نے اپنی ہانٹیس سے سوشل میڈیا پر آگ لگا دی ہے ۔
(Photo: @gehana_vasisth/Instagram)