اداکارہ گہنا وششٹھ گزشتہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر کافی سرگرم نظر آرہی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر انہوں نے اپنی کئی تصویروں کو انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے ، جس میں وہ بلیو کلر کی ویسٹرن ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔ گہنا کی ان تصویروں کو ان کے فینس کافی پسند بھی کررہے ہیں ۔ اب تک ان کی ہر ایک پوسٹ پر ہزاروں لائیکس بھی آچکے ہیں ۔ تصویر : Instagram @gehana_vasisth