உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    حنا خان کے ایئرپورٹ لک نے ڈھایا قہر، قابل دید ہے اداکارہ کا گلیمرس انداز، تصاویر وائرل

    اداکارہ حنا خان (Hina Khan) طویل عرصہ سے ٹی وی کی دنیا میں ہیں اور انہوں نے اپنی صلاحیت کے دم پر اپنا مقام حاصل کیا ہے ۔ حنا خان نے نہ صرف اپنی شبیہ کو پیچھے کو چھوڑا بلکہ ٹی وی شو کی اس بہو نے دھیرے دھیرے اپنا اسٹائلش اوتار دکھایا ہے ۔ حنا کا ایئرپورٹ لک بھی ان کے فینس کو کافی پسند ہے ۔ وہ اکثر پیپراجی کے ذریعہ کلک کی جاتی ہیں ۔