உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بلیک ڈریس میں اداکارہ حنا خان کی ادائیں دیکھ کر حیران رہ گئے فینس ، کہہ ڈالی ایسی بات

    اداکارہ حنا خان (Hina Khan) آنے والے دنوں میں بگ باس 15 کے گھر میں دکھائی دینے والی ہیں ، جس کو لے کر حنا خان کافی سرخیوں میں ہیں ۔ حال ہی میں حنا خان نے اپنا ایک خوبصورت فوٹوشوٹ کرایا ہے ۔