உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: اداکارہ حنا خان نے گرین سویم سوٹ میں سمندر کنارے کرایا بولڈ فوٹوشوٹ، فینس نے کہہ دی ایسی بات

    Hina Khan green Bikini Photos : چھوٹے پردے پر اپنی اداکاری سے لوگوں کے دلوں میں جگہ بنانے والی اداکارہ حنا خان کی سوشل میڈیا پر کافی زبردست فین فالوئنگ ہے ۔ وہیں وہ اپنی خوبصورت تصویروں سے فینس کا دل جیتتی رہتی ہیں ۔ حالانکہ اس مرتبہ حنا اپنی بولڈ اداوں سے لوگوں کو کلین بولڈ کرہی ہیں ۔