உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سمندر کے بیچ میں بکنی میں انتہائی بولڈ انداز میں نظر آئیں اداکارہ حنا خان ، فینس نے کہہ ڈالی اتنی بڑی بات

    تصاویر میں حنا خان کا انداز کافی بولڈ اور گلیمرس ہے ۔ ان کی ادائیں بھی قابل دید ہیں ۔ وہیں فینس ان کے اس انداز پر فدا ہوتے ہوئے نظر آرہے ہیں اور ان کی جم کر تعریف کررہے ہیں ۔