உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ حنا خان نے سفید ڈریس میں ڈھایا قہر، کرایا ایسا فوٹوشوٹ، دیکھتے ہی رہ گئے فینس، تصاویر وائرل

    Hina Khan Photos: اداکارہ حنا خان سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہنے لگی ہیں ۔ ان کی انسٹاگرام پوسٹ میں اکثر ان کی ذاتی پروفیشنل لائف کی جھلک دیکھنے کو ملتی رہتی ہے ۔ اب پھر سے اداکارہ نے اپنے تازہ فوٹوشوٹ سے سبھی کا دھیان کھینچ لیا ہے ۔

    تازہ خبر