உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Cannes 2022: بلیک کے بعد اب گولڈن باڈی کان ڈریس میں انتہائی بولڈ نظر آئیں حنا خان، تصاویر دیکھتے ہی رہ گئے فینس

    Cannes Film Festival : ٹی وی کے مشہور شو یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے سے مشہور ہوئی اداکارہ حنا خان (Hina Khan) نے چوتھے دن بھی کانز فلم فیسٹیول میں دھماکہ کردیا ۔ حنا کے گلیمرس انداز کو دیکھ یہی کہا جاسکتا ہے کہ خدا جب حسن دیتا ہے تو نزاکت آہی جاتی ہے ۔ دیکھئے تصاویر ۔