உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Hina Khan Pics: تھائی سلٹ سیٹن ڈریس میں حنا خان کو دیکھ کر بے قابو ہوئے فینس، کہہ ڈالی اتنی بڑی بات

    Hina Khan Cannes 2022: کانز فلم فیسٹیول میں یوں تو بالی ووڈ کی سبھی حسینائں ایک سے بڑھ کر ایک گلیمرس لک میں نظر آرہی ہیں، لیکن ان سب میں اداکارہ حنا خان نے اپنے سپر گلیمرس لک سے ہرکسی کو مدہوش کردیا ہے ۔ کانز سے سامنے آیا حنا خان کا ہر لک ایسا ہے کہ دیکھنے والوں کی سانسیں تھم جاتی ہیں ۔