உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Cannes 2022 : گولڈن ڈریس کے بعد اب بلیک بلیزر میں حنا خان نے لوٹی محفل، اداکارہ کا گلیمرس لک ہوا وائرل، دیکھئے تصاویر

    Cannes Film Festival 2022 : کانز فلم فیسٹول میں اداکارہ حنا خان (Hina Khan) اپنی خوبصورتی کا جلوہ دکھانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہی ہیں ۔ اس پروگرام سے وابستہ تصاویر سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہیں ۔ ان تصاویر میں حنا اپنی اداوں سے قہر ڈھاتی نظر آرہی ہیں ۔